2.3.6 طبقہ بندی اور اسلامی اخلاقیات

"تومانبا خان ، اس کی بیوی اور اس کے نو بیٹے” ،  چنگیزنامہ (چنگیز خان کی کتاب) ca 1596. کا ایک ورق میٹ ، پبلک ڈومین۔

کلاسیکی اسلامی مفکر، مثلا ابو حامد الغزالی اور نصیرالدین طوسی ، کے آج کی اسلامی اخلاقی روایت پر گہرے اثرات ہیں۔ اس کے باوجود، جب بھی ہم  اخلاقیات کے حوالے سے ان کی خدمات کا سراغ لگا رہے ہوتے ہیں توہمارے سامنے یہ سوالات بھی ابھر کر سامنے آتے ہیں کہ وہ کس کے لئے لکھ رہے تھے، اور جس معاشرے کا انہوں نے تصور کیا تھا اسے کس کی ماتحتی کی ضرورت تھی۔

درج ذیل مضمون میں، ولیمز کالج میں شعبہ مذہب کی پروفیسر سعدیہ یع