مدرسہ ڈسورسز پروجیکٹ اور اس نصاب کی ویب سائٹ جان ٹیمپلٹن فاؤنڈیشن کی مدد  سے ممکن ہوئی ہے۔

مدرسہ ڈسورسز کا پروجیکٹ جدیدیت سے مقابلہ کے اقدام کا حصہ ہے ، جس کامنتظم اسکول آف عالمی امور ، یونیورسٹی آف نوٹرے ڈیم میں واقع کرک انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی امن اسٹڈیز ہے۔

 

ہم کریک انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی امن مطالعات میں ہماری ٹیم ، اسٹاف اور اساتذہ اور معاونین طلبہ کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے، اس نصاب سائٹ کو حقیقت بنانے میں مدد کی ہے ، ڈیجیٹل لرننگ کے دفتر کی ٹیم ، جس نے بہت ساری مطلوبہ ویڈیوز کو اکٹھا کیااور جائزہ لینے والے جنہوں نے آپ سے پہلے آپ کو نظر آنے والے مواد کو بہتر بنانے میں ہماری مدد کی۔

اس ویب سائٹ کو مارک جوئے لاواپائی(Mark Joey Lavapie) نے تیار کیا ہے۔بہاسا انڈونیشیا میں سائٹ کا ترجمہ زیم روفیقی نے فراہم کیا تھا۔ بہاسا انڈونیشیا میں ویڈیو ترجمہ تری انڈاح اوکتاویانتی Tri Indah Oktavianti نے فراہم کیا تھا۔
اردو میں سائٹ کا ترجمہ ڈاکٹر سمیرا ربیعہ نے فراہم کیا۔ اردو میں ویڈیو ترجمہ ابو محمد شہزاد نے فراہم کیا۔