اس حصے میں ہم کلاسیکی اسلامی فکر کی تشکیل میں خارجی اثرات کا مطالعہ کریں گے۔ فلسفہ اور سائنس، بشمول دینی علوم جیسے،  الہیات اور فقہ،  سے متعلق ہم یونانی افکار  کے اثرات اور سیاسی افکار سے متعلق ایرانی  ثقافت کے اثرات پر توجہ دیں گے۔ ہمارے اس مطالعے کا تاریخی سیاق ترجمہ کی وہ تحریک ہے جو عباسی حکومت کے ماتحت بغداد میں نویں سے گیارہویں صدی تک قائم رہی۔

 

کلیدی اصطلاحات:

 

  • علم کائنات
  • کاسموپولیٹن

Photo: Old Jerusalem. Photo Credit: Lazhar Neftien, 2009. CC BY 2.0.

پڑھنے کے لیے مواد