موجودہ دور میں خلا، وقت، دماغ اور مادے کی نوعیت کے بارے میں کس طرح کے مفروضے سائنسی  اجماعات کو تائید فراہم کرتے ہیں؟ سائنسی علم کے حدود کیا ہیں؟ اس سے قبل سائنسی موزیک کا ایک حصہ، یعنی مابعد الطبیعات، علم  اور وجود کی نوعیت کے بارے میں ہمارے نظریات پر روشنی ڈال رہا تھا، اور یہی نظریات کسی بھی سائنسی کوشش کے ابتدائی نکات ہوتے ہیں۔

کلیدی اصطلاحات:

  • مابعد الطبیعات
  • میٹافیزیکل نیچرلزم، یا امپریکل نیچرلزم
  • مادیت
  • علمیات
  • ایسنشیلزم
  • ریشنل انٹیلجبلٹی

 

Thumbnail: Призма. Photo Credit: Ivan T. CC BY 2.0.

پڑھنے کے لیے مواد