جو ہم جانتے ہیں وہ ہم کیسے جانتے ہیں؟ ہمیں کس بنیاد پر یقین ہے کہ وحی اور حقیقت کے بارے میں ہمارا نظریہ درست ہے؟ ہم اس سوال کا جواب حاصل کرنے کے لئے سنی اسلام کے ایک بڑے مذہبی مکتب فکر کے بانی، ابو منصور ماتریدی (متوفی 944) کے نقطہ نظر کے مزید مطالعے کو جاری رکھیں گے۔ متاخرین علماء میں  متکلمین حضرات، مثلاً سعد الدین تفتازانی (متوفی 1390)  اور ابو حامد الغزالی (متوفی1111) نے الہیات ، فلسفہ، اور سائنس کے مابین تعلق پر  تبادلہ خیال کیا ہے۔

 

ہمارے فلسفیانہ اور سائنسی نظریات میں اگر کسی طرح کی  بنیادی تبدیلی واقع ہوتی ہے تو الہیات پر اس تبدیلی کے کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ کیا اس نئے علم کو  بھی بحث کا حصہ بنایا جانا چاہئے؟

 

کلیدی اصطلاحات:

 

  • علمیات یا نظریہٴ علم

 

Thumbnail: "Mosque Book” prayer book, Abuja. Photo Credit: Mark Fischer, 2014. CC BY-SA 2.0.

پڑھنے کے لیے مواد