2.3.1 روایت کا تصور نو
ہمیں روایت کو کس طرح تصور کرنا چاہئے؟ مدرسہ ڈسکورسز کے پرنسپل تحقیق کار اور اسلامیات کے پروفیسر، ابراہیم موسی، اپنا نظریہ پیش کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ روایت کو متحرک ہونا چاہئے۔ یہ ویڈیو ٹوٹرے ڈیم کے ڈیجیٹل لرننگ کے آفس نے تیار کیا ہے۔
سوالات برائے رہنمائی:
۱۔روایت کے زندہ اور متحرک ہونے سے کیا مراد ہے؟
۲۔امام غزالی روایت کو کس طرح تصور کرتے ہیں؟ وہ بدعت اور روایت میں کیسے تطبیق دیتے ہیں؟
۳۔روایت کو ایک رسی کے استعارے سے کیسے سمجھا جا سکتا ہے؟ انفرادی دھاگے کون سے ہیں؟