1.3.5 فن تشریح (Hermeneutics)اور تاریخ کا فلسفہ
تھیولجی میٹرس کے اس ویڈیو میں فن تشریح (ہرمینیٹکس) کا مختصر تعارف پیش کیا گیا ہے،اور عیسائی روایت کو جدید فریم ورک میں پیش کرنے میں اس کے کردار پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔
سوالات برائے رہنمائی:
۱۔عوام اور سیاق و سباق کو مدنظر رکھنے سے مذہبی متون کی قراٴت میں کس طرح سے فرق واقع ہوتا ہے؟
۲۔اگر مان لیا جائے کہ ہمارا علم ہماری ثقافت اور سیاق و سباق کی وجہ سے محدود ہے، تو کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ معروضی اور مکمل تاریخ جیسی بھی کوئی چیز ہوتی ہے؟
ویڈیو کریڈٹ: تھیولوجی میٹرس ، https://www.youtube.com/channel/UCnhFsD8t_5iaRqaqxv7ss0w
تھمب نیل: چین میں "سنہری ،” مسلمان۔ فوٹو کریڈٹ: Kevin Schoenmakers۔ CC BY-NC-ND 2.0۔