مدرسہ ڈسکورسز عالمی سطح پر اسلامی  مذہبی خواندگی کی حیات نو کے لیے سرکرداں ہے۔ ہم نے دنیا بھر میں اپنا نقطہ نظر اور نصاب کیپ ٹاؤن سے لے کر مینڈاناؤ تک ، مدرسہ کے رہنماؤں ، سرکاری عہدیداروں ، اور دیگر کو پیش کیا ہے۔ہم اپنے مشن کی تکمیل کے لیے  دیگر اداروں اورتنظیموں کے تعاون کے منتظر ہیں۔ہمارا مشن نوجوان مسلم رہنماؤں کو ان طریقہ کار اور مہارتوں سے لیس کرنا ہے جن کی مدد سے وہ اس بشری وقار کو حاصل کر پائیں جو ان کی تہذیب میں مضبوطی سے پیوستہ ہے۔

اس بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں کہ آپ مدرسہ ڈسورسز نصاب کے لیے کس طرح اپلائی کرسکتے ہیں؟ ہم آپ سے سننا پسند کریں گے۔

 

رابطہ کے لیے اس ای میل کو استعمال کریں : cm@nd.edu