انسانی تاریخ کے محوری دور (جس کا دورانیہ ۸۰۰ ق م  سے ۲۰۰ ق م تک ہے) کے بعد اسلام جزیرہ عرب میں ظاہر ہوا اور وہاں سے یہ مختلف ثقافتوں میں پھیلا۔ اسلامی معاشروں نے تعلیم کے مراکز کو مضبوط کیا۔ وہ ان کے ذریعہ اس وقت کے موجودہ علم سے استفادہ کرتے اور اسے آگے بڑھاتے۔آج کے دور میں، امریکہ سے لے کر ایشیاء تک، اسلام پر عمل کرنے والی قوموں کے درمیان اسلام کی ایک الگ پہچان ہے۔

کلیدی اصطلاحت:

  • روایت
  • اسلامیکیٹ

Thumbnail: "Enjoy the Sunshine,” Penang Island, Malaysia. Photo Credit: Ah Wei (Lung Wei), 2016. CC BY-SA 2.0.

پڑھنے کے لیے مواد