4.2.7 ڈارون کا نظریہ ارتقاء کیا ہے؟

Charles Darwin, ca. 1868.

طبعی انتخاب  (نیچرل  سلیکشن) کے ذریعے ارتقاء کا نظریہ سب سے پہلے ۱۸۵۹ عیسوی میں ڈارون کی کتاب "آن دی اوریجن آف اسپیشیز” میں وضع کیا گیا۔ اس سے مراد  وہ عمل ہے جس کے ذریعے جاندار وقت کے ساتھ ساتھ جسمانی یا   برتاوٴ کی وراثتی خصوصیات میں تغیر واقع ہونے کے نتیجے میں تبدیل ہوتے ہیں۔ یہ ایسی تبدیلیاں ہیں جو کسی جاندار کو اپنے ماحول سے بہتر طور پر موافقت کرنے کی اجازت دیتی ہیں،اور  اس کو زندہ رہنے اور زیادہ اولاد پیدا کرنے میں بھی مدد کرتی ہیں۔

(Livescience, 2018).

 

پڑھیں: ڈارون کا نظریہ ارتقاء کیا ہے؟ Read: What is Darwin’s Theory of Evolution? // LIVESCIENCE

رہنمائی کے سوالات:

۱۔نظریہ ارتقاء کیا ہے؟

۲۔یہ مضمون  "فٹنس (جسمانی موزونیت)” کی تعریف کیسے کرتا ہے؟

۳۔اس نظریہ کی حمایت کون سے شواہد کرتے ہیں؟