1.2.5 رازی، "نہایۃ العقول”

کتاب کے اس حصے میں ، مشہور متکلم  فخر الدین الرازی ایسے علم  کو جس کی بنیاد  عقلی دلائل پر ہو ، اس علم سے الگ کر  کے دیکھتے ہیں جس کی بنیاد وحی پر ہو۔

سوالات برائے رہنمائی:

۱۔کیا آپ تفتازانی کے دلائل کو سمجھ پا رہے ہیں اور وہ جو فرق بیان کر رہے ہیں اس سے اتفاق رکھتے ہیں؟ اگر ہاں، تو کیوں؟ اور اگر نہیں، تو کیوں نہیں؟

۲۔کیا رازی کا پیش کردہ نظام دیگر متکلمین کے نظریات سے ، جنہیں ہم اس کورس میں پڑھ رہے ہیں، مطابقت رکھتا ہے؟ یا یہ بالکل مختلف ہے؟

تھمب نیل: " قل شریف مسجدکا ایک اورنظارہ ۔” فوٹو کریڈٹ: hadoken ، 2010. سی سی کے ذریعہ 2.0۔

نوٹ: اگر آپ کو نیچے دی گئی پی ڈی ایف دیکھنے میں دشواری ہو تو آپ یہاں سے متن کو ڈاوٴون لوڈ کرسکتے ہیں۔

< پچھلااگلے