4.2.1 سب سے زیادہ حیرت زدہ کرنے والی حقیقت

 

 

 

فلکی طبیعیات دان ڈاکٹر نیل ڈی گراس ٹائسن سے ٹائم میگزین کے ایک قاری نے سوال کیا کہ "آپ کے نزدیک کائنات کا سب سے زیادہ حیران کن واقعہ کیا ہے؟ ” اس ویڈیو میں اس سوال کا جواب ہے۔

 

 

رہنمائی کے سوالات:

 

۱۔”کائنات ہم میں ہے” سے ڈاکٹر ٹائسن کی مراد کیا ہے؟

 

 

ویڈیو کریڈٹ: "انتہائی حیران کن حقیقت- نیل ڈی گراس ٹائسن   ” از میکس شلکن مائر ، 2012۔

 

تھمب نیل: ” نیلا  پتھر، اپالو 17 سے لی گئی تصویر "فوٹو کریڈٹ: ناسا/اپالو 17. پبلک ڈومین۔