جدیدیت کیا ہے؟تاریخ کا یہ دور ماضی سے کس طرح مختلف ہے، اور اس  اختلاف کے  اسلامی روایت پر کیا نتائج مرتب ہوتے ہیں؟

 

اس حصے میں طلباء کو اس بات سےمتعارف کرایا گیا ہے کہ جدید دنیا کس طرح وجود میں آئی، اور اس کے ساتھ ہی ’جدیدیت‘ کے مفہوم کا گہرائی کے ساتھ مطالعہ بھی پیش کیا گیا ہے۔اس کے بعد  تیزی سے واقع ہوتی  تبدیلیوں کے بارے میں، جو کہ اس جدید دنیا کی خاصیت ہے، مسلم متکلمین کے رد عمل پر توجہ کی گئی ہے۔اسلامی قانون ان تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے   کس طرح مسلمان و دیگر لوگوں کی رہنمائی کرسکتا ہے؟

 

کلیدی اصطلاحات:

 

  • جدیدیت
  • استعماریت

Thumbnail: ‘Moroccan Light’, Morocco, Marrakech, Medina. Photo Credit: Chris Ford, 2014. CC BY-NC 2.0.

پڑھنے کے لیے مواد