4.2.2 زندگی کی ابتداء کے حوالے سے سات نظریات
زمین پر زندگی کا آغاز ۳ ارب سال سے بھی پہلے ہوا، اور یہ زندگی وقت کے ساتھ ساتھ سب سے بنیادی جرثوموں سے پیچیدہ چمکدارقالب کی شکل میں ارتقاء پذیر ہوئی۔ لیکن پوری کائنات میں زندگی کے لئے سازگار واحد معروف جگہ (یعنی ہماری زمین) میں ابتدائی سوپ سے اولین نامیہ (اورگینزمس) نے کس طرح ترقی کی؟
پڑھیں : زندگی کی ابتداءکے متعلق سات نظریات/لائیو سائنس
رہنمائی کے سوالات:
۱۔کیا آپ ان نطریات میں سے کسی سے واقف ہیں؟
۲۔ایسے کسی ایک عناصر کی نشاندہی کریں جو نصوص سے متصادم ہو، یا پھر نصوص کو چیلنج کرتا ہو۔
تھمب نیل: صحرائی برقی طوفان ۔ فوٹو کریڈٹ: جیسی ایسٹ لینڈ ، 2015. CC BY-SA 4.0۔