2.3.7 اسلامی عقلیات اور امام ابن تیمیہ

کیا علامہ ابن تیمیہ کلامی مسائل میں عقل کو بحیثیت مآخذ رد کرتے ہیں؟ اس لیکچر میں سیف الھادی نے اسی سوال کو موضوع بحث بنایا ہے۔ موجودہ لیکچر میں آپ فلاسفہ اور متکلمین پر علامہ ابن تیمیہ کی تنقیدات کی نشاندہی کرتے ہیں اور خود علامہ کے یہاں الہیات کے عقلی مسائل کی تفہیم کن بنیادوں پر ہو اس کو بیان کرتے ہیں۔

سوالات:

  1. مقرر کو کیوں لگتا ہے کہ ابن تیمیہ عقلیت کے خلاف نہیں تھے؟ آپ مقرر سے کس حد تک متفق ہیں؟ ہاں، تو کیوں، اور اگر نہیں، تو کیوں نہیں؟
  2. ابن تیمیہ کی فکر کو سمجھنا مشکل کیوں ہے؟
  3. ابن تیمیہ مسلم فلاسفہ سے کن مسائل میں اختلاف کرتے ہیں؟
  4. ابن تیمیہ کے نزدیک ذرائع علم کیا ہیں؟
  5. فطرۃ” سے کیا مراد ہے؟”

کلیدی اصطلاحات:

  • Empiricism
  • Utilitarianism
  • Nominalism
  • Sophistry
  • Fitrah