4.2.6 حیاتیات اور ارتقا

وہ کون سی سائنسی دریافتیں تھیں جنہوں نے انیسویں صدی کے آخر میں معاصرسائنسی موزیک کو "فطری تاریخ” یا "فطری الہیات” سے "حیاتیات” میں بدل دیا۔ نظریہ ارتقاء نے اپنے اس دعوے سے کہ جاندار وقت کے ساتھ بدلتے ہیں اور یہاں تک کہ ان کی پوری نسل معدوم بھی ہو جاتی ہے، حیوانی زندگی کے مطالعے کے طریق کو یکسر تبدیل کر دیا۔

 

رہنمائی کے سوالات:

۱۔ پودوں اور جانوروں کے بارے میں  ارسطو کا نظریہ کیا تھا؟

۲۔ ڈاکٹر رانا دجانی اورکریش کورس کے اس ویڈیو میں بیان کردہ نظریہ ارتقاء کے درمیان موازنہ کریں۔ کیا  ڈاکٹر رانا دجانی اس بات سے اتفاق کرتی ہیں کہ تخلیق” کا کوئی خوبصورت ڈیزائن نہیں ہے، بلکہ یہ صرف بے ترتیب تغیر ہے”؟

۳۔ آپ اپنے الفاظ میں نظریہ ارتقاء کو کیسے بیان کریں گے؟

۴۔ سوشل ڈارونزم کیا ہے؟

 

ویڈیو کریڈٹ: کریش کورس۔ https://www.youtube.com/user/crashcourse/featured

تھمب نیل: ریڈ کراس بل (لوکسیا کرویروسٹرا)۔ تصویر کریڈٹ: ٹام بینسن، 2016. CC BY-NC-ND 2.0.