1.1.2 تخلیق کی کہانیاں
مختلف ثقافتوں کا دنیا اور انسانیت کی ابتداء کے بارے میں کیا نقطہ نظر ہے؟ جیسا کہ پچھلی ویڈیو سے پتہ چلتا ہے، ہماری ابتداء سے متعلق سوالات کے بہت سے جوابات ہیں۔ دنیا کے مذاہب نے تخلیق و آغاز انسانیت سے متعلق سوالات کے جواب کو افسانوی انداز میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ تخلیق کے مختلف افسانوں اور معاصر سائنس اور الہیات سے ان کے تعلق کے بارے میں زیادہ منظم انداز میں سوچنے میں خان اکیڈمی کی ویب سائٹ پر موجود سیکشن 1.2 آپ کی مدد کرے گا۔ درج ذیل لنک کے ذریعے آپ اس تک پہنچ سکتے ہیں۔ اس سیکشن میں آپ تخلیق سے متعلق یونانی ، اور مایا جیسی قدیم تہذیبوں