2.1.1 جغرافیے اور افق ویڈیو

جیسے جیسے اسلام پھیلتا گیا، اس نے مختلف ثقافتوں کا سامنا کیا اور ان سے استفادہ کیا۔ اسلامی روایت کے عظیم مفکرین اور علماء ان ہی  مختلف قوموں میں پیدا ہوئے، جنہوں نے تاریخی اور عصری علمی و فکری دھاروں  کو اسلامی کلاسیکی فکر اور جمالیات کا حصہ بنایا۔

رہنمائی کے سوالات:

۱۔ہم روایت کی تعریف کیسے کرتے ہیں؟ یہ کن چیزوں سے مل کر بنتی ہے؟

۲۔روایت کیسے وجود میں آتی ہے؟

۳۔ابتدائی اسلامی فکر کو کس چیز نے متاثر کیا؟

۴۔ویڈیوں میں بیان کردہ کسی ایک شہر کا انتخاب کریں، اور بتائیں کہ وہاں کون سی ثقافتیں اور روایات جمع ہوئیں؟

تھمب نیل: ,سلمیہ مسجد کا مینار  مسجد ، گنبد بذریعہ Wikimedia Commons user Stylommatophora. CC BY 4.0۔