1.4.1 میکس ویبر (Max Weber)اور جدیدیت

کیا جدیدیت  ٹیکنالوجی، معاشیات، یا سیاسیات میں واقع ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے واقع ہوئی؟ کریش کورس سوشیالوجی کی اس ویڈیو کے مطابق،  میکس ویبر کا نظریہ یہ تھا کہ مغرب کے سوچنے کا طریقہ، اور خاص طور پر عقلیت پسندی کی موجودگی، جدیدیت کی طرف واضح تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہے۔

 

سوالات برائے رہنمائی:

 

۱۔روایت پسندی اور جدیدیت میں کیا فرق ہے؟ اس کا آغاز کب ہوا؟

۲۔روایت  پسندی سے جدیدیت میں واقع ہونے والی تبدیلی میں پروٹسٹنٹ اصلاحات نے کیا کردار ادا کیا؟

۳۔معاشرتی درجہ بندی کے تین عناصر کیا ہیں؟

۴۔ویبر عقلیت پسندی کے حوالے سے کیوں فکر مند تھا؟

 

Video Credit: Crash Course. https://www.youtube.com/user/crashcourse/featured
Thumbnail: Racó industrial. Cardona. Photo Credit: Josep Puighermanal, 2009. CC BY-NC 2.0.