اس حصے میں   طلبہ  سیکھیں گے کہ اسلامی روایت نسل در نسل ثقہ راویوں کے ذریعہ منتقل ہونے  والے ایک راسخ العقیدہ نظریات کے مجموعہ سے  کہیں زیادہ ہے۔ طلبہ متنوع اور مختلف اسلامی مکاتب فکر، غزالی، ابن تیمیہ، اور ابن خلدون کے نقطہائے نظر کو پڑھیں گے اور البیرونی اور ابن سینا کے مابین ہونے والے مباحثوں پر بھی غور کریں گے۔ اس  حصے میں ہم اسکالرز اور طلبہ کو دعوت دیں گے کہ وہ اس بات پر غور کریں کہ کیا تخلیقی صلاحیتیں اور اختلافات اسلامی الہیات کی نشو نما کے  لئے اہم کردار ادا کرتے ہیں؟

 

کلیدی اصطلاحات:

 

  • استشراق
  • فلسفہ
  • ما بعد الطبیعات

Thumbnail: "Eid ul-Fitr, the feast marking the end of the fast of Ramadan,” Sudan. Photo Credit: UNAMID, 2012. CC BY-NC-ND 2.0.

پڑھنے کے لیے مواد