2.2.4 کیا علامہ ابن تیمیہ الہیات کے مسائل میں عقلی استدلال کے مخالف تھے؟
کیا علامہ ابن تیمیہ کلامی مسائل میں عقل کو بحیثیت مآخذ رد کرتے ہیں؟ اس لیکچر میں جناب سیف الھادی اسی سوال کو موضوع بحث بناتے ہیں۔ موجودہ لیکچر میں موصوف علامہ ابن تیمیہ کے حوالے سے در آنے والے مزعومات کے اسباب بیان کرتے ہیں۔ وہ فلاسفہ اور مت