2.1.4 اسلامی ثقافت کا پھیلاؤ

 

خان اکیڈمی کے اس تعلیمی ویڈیو سے تجارتی راستوں  اور فن تعمیر  کے ذریعے اسلام کے پھیلاوٴ کے بارے میں جانیں۔

 

رہنمائی کے سوالات:

 

۱۔جب اسلام دوسری ثقافتوں میں پھیلا ، تو وہ کون سے طریقے ہیں جنہیں اس نے جذب کر لیا؟

۲۔دنیا کے مختلف حصوں میں موجود فن تعمیر اس  ثقافتی انضمام کو کیسے ظاہر کرتا ہے؟

۳۔خاص طور پر صوفیاء اسلام کو  نئی ثقافتوں میں پھیلانے میں کیوں کامیاب رہے؟

تھمب نیل: مسجد الحرام میں حجاج کی دعا  مسجد الحرام میں حجاج کی دعا مکہ ، سعودی عرب وکیمیڈیا کامنز ، 2005. CC BY-SA 2.5۔

 

نوٹ: خان اکیڈمی کا تمام مواد مفت میں دستیاب ہے (www.khanacademy.org)