4.3.1 جدید ریاست کا تعارف

ترکی کی بلکینٹ یونیورسٹی میں بین الاقوامی تعلقات کی پروفیسر، نیل  ایس شتانا، اس ویڈیو میں جدید قومی ریاست کی ابتدا اور تعریف پر لیکچر دے رہی ہیں۔

 

رہنمائی کے سوالات:

 

۱۔کیا قومی ریاستیں جیسا کہ وہ اس وقت ہیں، عالمی تاریخ میں ناگزیر تھیں؟ اگر ہاں ، تو کیوں؟ اور اگر نا ، تو کیوں نہیں؟

۲۔ویبر کی قومی ریاست کی تعریف کے لئے "طاقت کے استعمال ” کی کیا اہمیت ہے؟

۳۔پروفیسر حاکمیت کی تعریف کیسے کرتی ہیں؟

۴۔آج  کے مقابلے میں پچاس سال پہلے، ریاستیں اپنی حاکمیت کو کیوں زیادہ اہمیت دیتی تھیں؟

۵۔پروفیسر کے مطابق، کیا قومی ریاست، سیاسی  حقیقت کو منظم کرنے کا قدرتی  طریقہ ہے یا تاریخی واقعات کا  نتیجہ؟

 

ویڈیو کریڈٹ : جدید ریاست اور خود مختاری کا ارتقاء IR347 20111024 LECTURE10 The Rise of The Modern State and Sovereignty, CosmoLearning, 2015.

تھمب نیل: اٹلی کے اتحاد کا نقشہ،Map of unification of Italy, 1815-1870. تصویری کریڈٹ: شیفرڈ، ولیم۔ تاریخی اٹلس۔ نیویارک: ہنری ہولٹ اینڈ کمپنی، 1911، وکیمیڈیا کامنز پر۔ عوامی ڈومین۔

< پچھلااگلے