3.3.4: سائنسی انقلاب
سائنسی شعور میں غیر معمولی ترقی سائنسی انقلاب کی وجہ تھی۔حقیقت میں ایسا تھا؟ یا پھر شاید اس کہانی کو سچائی بنا کر پیش کیا گیا ہے۔ اس زمانے میں سائنسی موزیک میں رونما ہونے والی تبدیلیوں، یہ تبدیلیاں خاص طور پر علم فلکیات میں واقع ہو رہی تھیں، کے بارے میں سنائی جانے والی اس کہانی کی تہہ میں جانے کے لئے کریش کورس کا یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
رہنمائی کے سوالات:
- پیچھے آپ نے پڑھا تھا کہ تاریخ نگاری میں، تاریخ کو دوبارہ کیسے متصور کیا جاتا ہے، اس کا اعادہ کیجئے؟ سیکھنے کا مواد 1.3.4 پر واپس جائیں۔ قصہ گوئی، تحقیق، اور استدلال، جیسے فنون کے باہم استعمال سے سائنسی انقلاب کی جدید تاریخ کس طرح تیار کیا گیا ہے؟
- "سائنسی انقلاب” کی کہانی کس طرح سے ایک الگ انداز میں بیان کیا جا سکتا تھ۔؟
ویڈیو کریڈٹ: کریش کورس۔ https://www.youtube.com/user/crashcourse/featured
تھمب نیل: Voyager 1 کا نظام شمسی کا نظارہ (فنکار کا تاثر)۔ تصویری کریڈٹ: NASA, ESA، اور G. بیکن (STScI)۔ CC BY 4.0