2.2.2 تہذیبوں کا تصادم ویڈیو

پروفیسر حسین عبد الساتر یونیورسٹی آف نوٹرے ڈیم کے شعبہ کلاسیکی اور پروفیسر سکوٹ ٹرگ شعبہ تاریخ اور فلسفہ سائنس سے متعلق ہیں۔ اس ویڈیو میں  دونوں حضرات مختلف روایات کی فکری نشونما  کے ابتدائی اسلامی معاشروں پر پڑنے والے اثرات پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ یہ ویڈیو نوٹر ڈیم یونیورسٹی کے آفس آف ڈیجیٹل لرننگ نے تیار کیا ہے۔

 

 

رہنمائی کے سوالات:

 

۱۔کن  روایات نے اسلامی تعلیم کو متاثر کیا؟

۲۔علماء اور مسلم مفکرین نے کن دوسری روایات سے استفادہ کیا اور ان پر اضافہ کیا؟ مزید یہ کہ ان خارجی روایات نے اسلامی الہیات کو کس طرح متاثر کیا؟

۳۔اس ویڈیو میں موجود پروفیسر حضرات کیوں دعوی کرتے ہیں کہ ترجمہ کی تحریک کوسموپولیٹن  (بین الاقوامی)تھی؟

۴۔ کیا  یہ دونوں حضرات مانتے ہیں کہ”خالص” اسلام تک رسائی ممکن ہے؟

 

تھمب نیل: " زرتشت کا آگ کا مندر,،” اصفہان۔ فوٹو کریڈٹ: Ivan Mlinaric ، 2007. CC BY 2.0۔