انسانی تاریخ کے محوری دور (جس کا دورانیہ ۸۰۰ ق م سے ۲۰۰ ق م تک ہے) کے بعد اسلام جزیرہ عرب میں ظاہر ہوا اور وہاں سے یہ مختلف ثقافتوں میں پھیلا۔ اسلامی معاشروں نے تعلیم کے مراکز کو مضبوط کیا۔ وہ ان کے ذریعہ اس وقت کے موجودہ علم سے استفادہ کرتے اور اسے آگے بڑھاتے۔آج کے دور میں، امریکہ سے لے کر ایشیاء تک، اسلام پر عمل کرنے والی قوموں کے درمیان اسلام کی ایک الگ پہچان ہے۔
کلیدی اصطلاحت:
- روایت
- اسلامیکیٹ
Thumbnail: "Enjoy the Sunshine,” Penang Island, Malaysia. Photo Credit: Ah Wei (Lung Wei), 2016. CC BY-SA 2.0.
پڑھنے کے لیے مواد
2.1.2 کاروان اسلام
مارشل ہڈسن 20ویں صدی میں اسلام کے اہم ترین مورخین میں سے ایک تھے۔(Topkapu Saray Museum/"Das Kräuterbuch")
مزید پڑھیں2.1.3 مختلف ممالک میں اسلام اتنا متنوع کیوں ہے؟
اسلام کا طریقہ کار مختلف جگہوں اور مختلف ادوار میں مختلف کیوں رہا ہے؟ (British Museum/"11th Century North African Qur’an")
مزید پڑھیں2.1.4 اسلامی ثقافت کا پھیلاؤ
تجارتی راستوں اور فن تعمیر کے ذریعے اسلام کے پھیلاؤ کو دریافت کریں۔ (Ali Mansuri/"Supplicating Pilgrim")
مزید پڑھیں2.1.1 جغرافیے اور افق ویڈیو
جیسے جیسے اسلام پھیلا مختلف ثقافتوں سے اس کا واسطہ پڑا اور اس میں شامل ہوا. (Stylommatophora/ "Selimiye Mosque, Dome")
مزید پڑھیں