ماڈیول

1. تاریخ سے متعلق نظریہ سازی

ہم کہاں سے آئے ہیں؟ ہم تکثریت سے نمٹنے کے لئے روایتی اسلامی مذہبی نقطہ نظر کو تلاش کریں گے ، اور ان نقطہ ہائے نظر کو سائنسی اور انسان دوستانہ شعبوں سے عصری نقطہ نظرکےحوالے سے ہونے والے مباحثہ میں استعمال کریں گے۔
(Carl Jones/"Genesis")

مزید پڑھیں ⟶

1.1 تخلیق کی کہانیاں

تخلیق کی دوسری روایات اگر سچ نہیں تو آخر ابراہیمی روایت کو کیوں کر درست اور سچ مانا جائے؟ کیا کہانی لفظی ہے یا تمثیلی؟ اس حصے کا آغاز دنیا بھر سے تخلیق کے افسانوں کو پیش کرنے سے ہوتا ہے ، جس میں ابراھیمی روایات کے ساتھ کائنات کے بارے میں سائنس کی بتائی ہوئی نئی کہانی بھی شامل ہے . (Tanti Ruwani/”Wishing a Prayer”)

مزید پڑھیں ⟶

1.2 ہم کیسے جانتے ہیں؟

مسلم روایت نے اس مقام کو کس طرح سمجھا ہے جوعلم الہیات کی جستجو میں آزادانہ تعقل کو حاصل ہے؟ اس حصے میں طلباء کو اسلامی الہیات کی عقلی بنیادوں سے تعارف کرایا گیا ہے ، جسے فلسفیانہ یا جدلیاتی الہیات ب