4.5 ماحولیاتی تبدیلی اور تخلیق کا مستقبل
تخلیق کے ساتھ ہمارا تعلق کس طرح ہمیں ایک انسان کے طور پر بیان کرتا ہے؟ (NASA/JPL-Caltech/"Mars 2020 Rover")
تخلیق کے ساتھ ہمارا تعلق کس طرح ہمیں ایک انسان کے طور پر بیان کرتا ہے؟ (NASA/JPL-Caltech/"Mars 2020 Rover")
جدیدیت کی خصوصیات میں قومی ریاست کی تشکیل اورواضح حد بندی کے ساتھ فرقہ وارانہ شناخت ہے، جس سے یہ تشویش پیدا ہوتی ہے کہ: "اقلیتوں" کے بارے میں کیا کرنا ہے؟ اسلامی روایت کیا جواب پیش کرتی ہے؟ (CIA/"Myanmar")
تحریک نسواں سے کیا مراد ہے؟ اور یہ کس طرح اسلامی صنفی مساوات کے لیے کرنے والے کام سے مختلف ہے؟ (Hossam el-Hamalawy/”Assault Protest”)
اسلامی روایت میں تخلیق کو عدم سے وجود میں لانے کے ایک لمحے کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ عصری سائنس کیا نظریہ پیش کرتی ہے؟ (NASA/"Pacman Nebula")
زندگی کا آغاز کیسے ہوا یہ سائنس کے سب سے بڑے بھیدوں میں سے ایک ہے. (Pedro Szekely/"Jellyfish")
آئن اسٹائن کے نظریہ نسبت ، کوانٹم میکینکس ، اور حیاتیاتی ارتقاء کے ذریعہ بیان کردہ قدرتی کائنات میں کس قسم کی الہیات ممکن ہے؟ ( Mark Basarab/"Star Night Sky Ravine")
خلا ، وقت ، دماغ اور مادے کی نوعیت کے بارے میں آج کل کون سے مفروضے سائنسی طورپر درست مانے جاتے ہیں؟ (Ivan T/"Призма")
سائنس کی تاریخ کے اہم سوالات تاریخ کے مخصوص ادوار میں پیش کردہ مخصوص سائنسی نظریات ، دریافتوں ، اور تجربات سے متعلق ہیں۔ (Wikimedia/"Pierre and Marie Curie")
سائنس کے فلسفے کے اہم سوالات کا تعلق علم اور سچائی کی نوعیت ، نظریہ ارتقاء ، سائنسی طریقہ ، سائنسی تبدیلی کے قوانین اور .. (Eric Drexler/"Standard Model")
کیا سائنس کا طریقہ عقلی ، آفاقی ، اور غیر متبدل ہے ؟ ہم ان سوالات کی تحقیقات سائنس کے فلسفہ کے حوالے سے موجود کچھ ضروری تصورات کے ساتھ شروع کرتے ہیں۔. (St. Blaize/"Mural")