4.3.5 بین الاقوامی انسانی حقوق اور اسلام
"انسان ہونے کا کیا مطلب ہے، اور انسانوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا جانا چاہیے؟ یہ سوالات بہت سی برادریوں اور روایات کی ریڑھ کی ہڈی اور مقصد کی تشکیل کرتے ہیں۔" (UN/"Human Rights Council")
"انسان ہونے کا کیا مطلب ہے، اور انسانوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا جانا چاہیے؟ یہ سوالات بہت سی برادریوں اور روایات کی ریڑھ کی ہڈی اور مقصد کی تشکیل کرتے ہیں۔" (UN/"Human Rights Council")
کیا اسلام ہمارے قوم پرستی سے آگے بڑھنے میں کوئی کردار ادا کر سکتا ہے؟ (Clark & Kim Kays/"Bombed building")
ایک قائم باختیار علاقے کے اندر طاقت کا جائز استعمال جدید ریاست کا مرکزی جزو ہے۔ ریاستیں ایک حالیہ اختراع ہیں -- اور سیاسی تنظیم کی دوسری شکلیں ممکن ہیں۔. (William Shepherd/"Italian Unification")
جیسا کہ ریاستیں اس بات پر بحث کرتی ہیں کہ گلوبل وارمنگ کو محدود کرنے کے لیے کس کو کوشش کرنی چاہیے، مقامی کمیونٹیز پہلے ہی خلل ڈالنے والی تبدیلی کے لحاط سے اپنے آپ کو ڈھال رہی ہیں۔ (University College London/"Stilt Houses")
جب کوئی پرندے یا پودے کو تکلیف دیتا ہے تو وہ عبادت گزاروں کی جماعت کو خاموش کر رہا ہوتا ہے۔ (Richard Walker/"Morning Bluebells")
ڈارون کے آن دی اوریجن آف اسپیسز کی اشاعت پر مسلمانوں کے ردعمل ملے جلے تھے، لیکن اسلامی تخلیقیت عروج پر ہے۔ (NASA/"Abell 2744 Cluster")
حیاتیاتی تبدیلی کے حوالے سے موجود ثبوتوں کی بہتات کے لیے ارتقاء (کا تصور) ایک منظم اصول ہے. (NIH/"Mitochondria")
ڈاکٹر رانا دجانی اسلام کی رو سے نظریہ ارتقاء کی وضاحت کرتی ہیں۔(John6536/"Kew Gardens")
کیا اس کائنات کے آغاز کے حوالے سے موجود تصور میں پیدا ہونے والی تبدیلی نے مقدس صحائف کی تفھیم کو متاثر کیا ہے؟ (Beau Rogers/"Starry Night")
کن حقیقتوں کی دریافت ہمیں ارسطو کے نظریہ فطری تاریخ سے حیاتیات اور ارتقاء کے نظریہ تک لے گئی؟(Tom Benson/"Red Crossbill")