1.4.7 اندرون مدارس سے اصلاح مدارس کی حالیہ کوششیں

اس ویڈیو میں ڈاکٹر مسعودہ بانو مدارس کی اصلاح کے لئے کی جانے والی ان حالیہ کوششوں کا ذکر کر رہی ہیں جنہیں مدارس سے وابستہ مدارس کے فارغین ہی انجام دے رہے ہیں۔

By |2024-07-19T20:23:10+00:00جون 26, 2024|

1.4.8 جنوبی ایشیاء میں بین المذاہب موالات پر بحث

مدرسہ ڈسکورسز کے اس ویڈیو میں مصنف شیر علی ترین اپنی کتاب "پیریلس انٹیمیسیز: ڈبیٹنگ ہندو مسلم فرینڈشپ آفٹر امپائر" پر مدرسہ ڈسکورسز کے فارغین کے ساتھ مذاکرہ کر رہے ہیں۔ مذاکرے میں کتاب کے منتخب ابواب کو زیر بحث لایا گیا ہے۔

By |2024-07-19T20:23:16+00:00جون 26, 2024|

1.4.5 اخلاقیات کی بازیابی: اعمال ، سیاست ، روایت۔

'اسلامی قانون' کو مؤثر طریقے سے زندہ معاشروں میں روایات کی تفھیم کرنے کی ایک متحرک روایت کے طور پر بیان کیا جا سکتا ہے۔. (Nasir al-Din Tusi/"Distributing Riches")

By |2024-07-19T20:23:09+00:00ستمبر 26, 2021|
Go to Top