2.3.7 اسلامی عقلیات اور امام ابن تیمیہ
کیا علامہ ابن تیمیہ کلامی مسائل میں عقل کو بحیثیت مآخذ رد کرتے ہیں؟ اس لیکچر میں سیف الھادی نے اسی سوال کو موضوع بحث بنایا ہے۔

اسلامیات کے پروفیسر ابراہیم موسی نے تجویز پیش کی کہ روایت کو متحرک ہونا چاہیے۔ (Adam Kliczek/"Hagia Sophia Medallion")